the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جموں وکشمیر کی وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے انتظامیہ کو سرحد کے آر پار تجارت کو مزید مستحکم کرنے، تاجروں کی حوصلہ افزائی اور تجارت کے عمل کی لگاتار نگرانی کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ان باتوں کا اظہار وزیرا علیٰ نے پیر کے روز سرحد کے آرپار تجارت کو فروغ



دینے کے عمل کا جائزہ لینے کی غرض سے منعقد ہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔چند دن قبل ٹریڈ فیسلی ٹیشن سینٹر سلام آباد اور چکندا باغ کے تاجروں کے وفود نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے تجارت کے عمل میں معقولیت لانے اور جعلی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کی مانگ کی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.